”’ سیلاب ذدگان کی امداد اور ہماری سوچ؟””عوام کی خدمت عوام کے ساتھ محبت اور خلوض مند ہونے کا ثنوت ہیں”‘Wo Hi Shama Jo Kaam Aaye Anjuman Ke Liye”Wo Hi Zeest Jo Kurbaan Ho Jaaye Watan Ke Liye’جے۔کے۔ڈی۔ایل۔پی اور منواؑ[JKDLP / MNWA ( JK Democratic Liberation Party &Maqbool National Welfare Association]نے اپنی جدوجہد کی بنیاد سےہی عوام کی خدمت کو اپنی سیاستکی بنیاد ہی نہیں بنایا بلکہ اس کوعبادت قرار دیا اور آ ج تکبےانتہا غلیظ پروپگنڈہ ہمارے خلاف کرنے کے باوجود ہم اسی اصول کے تحت سیاستکو عبادت کے طور پر ہی اپنارہے ہیں اور انشااللہ آخیری سانس تک اپنےہم وطنوں کی بےلوث خدمت ہی ہماری جدوجہد کا مقصد ہوگا۔Education Help, Sickness Help Marriage Helpکے تحت لوگوں کی مدد کی بلکہ ہم نے لڑکوں اور لڑکیوں کو اعلٰی تعلیمبھی دلادی جس کی وجہ سے نہ صرف کچھ لوگ وکیل اور دیگر پروفیشنلمیدانوں میں آگے بڑھہ گیے بلکہ ہم نےآج تک ۱۵۰ سے ذیادہ غریب،یتیم اورملٹینسی میں شہید ھونے والوں کی یتیم بچیوں اور بہینوں کی شادیوں میںمکمل یا مجموئ طور پر مدد کی۔ہم نے اس کے علاوہ قیدیوں سے وارثوں کیملاقاتوں پر دور دراذ قید خانوں پر پنچہنے تک میں مدد کی۔ہم نے کچھ ملزمانکی قانونی جنگ لڑنے میں بھی مدد کی۔غرض ہم نے یہ سب کام خاموشی سےکئے۔اگرچہ ہمارے پاس ان سب کاموں کا کمپو ٹر میں بھی ریکارڈ موجود ہیں لیکنہم نے لوگوں کی مدد کرکے ان کی فوٹو بنانے سے اجتناب کیا کہ کسی کی عزت نفسمجروع نہ ھو؟ہم نے ۲۰۰ سو بیگ چاول (۱۵ کلو ) اور چائے،چینی،صابن اور دیگرروز مرہ کی چیزیں بھیتقسیم کرلی ۔اسکے علاوہ ہم نے انتہائ ضرورت کے تحت کچھ نقد رقم بھی تقسیم کرلی مگر ہمنے یہ امداد بانٹتے وقت کوئ پریس ریلیز یا سوشل میڈیا پر فوٹو نہیں شائع کئے۔کیونکہ ہم نہیںچاہئتے کہ معمولی مدد کرکے لوگوں کی عزت نفس اور ان کی اَنا کو ٹھیس پہنچے۔اسکے علاوہ ہم نے نشاط،شالیمار اور اشبر میں سیلاب کے دنوں میں جاری لنگروں کوچلانے اور مرکز معاونت اشبر اور ان دنوں میڈیسن خریدنے کے لئے بھی معاونت کی۔ چیرمین سیلابکے دنوں میں خود مختلف دیہاتوں میں جاجاکر چاول خریدتے رہیں ( ایک بات عبرت حاصل کرنے کےلئےدرج کررہاھوں کہ اس تباہ کن سلاب کے دوران بھی بدبختوں نے چاول فی کونٹل ۳۲۰۰ سو روپیہ میںفروخت کیا یعنئ مجبوری کا بھر پور فائدہ اٹھانے میں کمی نہیں کی)۔آج بھی ہم کمبلوں کی تقسیم میں لوگوں کو بانٹنےکے وقت کی پبلسٹی نہیں کررہے ہیں البتہمعاشرے میں کمزور طبقوں کی مدد کو دوسروں میں فروغ دینے کے جزبوں کو ابھارنے کی نیتکومدنظر رکھ کر کمبل بانٹنے کے عمل کا اعلان کررہے ہیں۔ہم نے مختلف علاقوں سے لسٹ منگواکر لسٹ بنانے والوں کے ذریعے ہی ان تک کمبل پنچہانے کےاقدامات کئے ہیں۔اگر اس تقسیم کاری میں کوئ غلطی ھوگی تو ہم بحیثت پارٹی یا چیرمین یا پارٹیکا عہدہ دار ذمہ دار نہیں ھوگا۔ البتہ انسانی غلطی ممکن ھوسکتی ہیں اس کے لئے پہلے ہی معافیکے طلب گار ہیں۔ ][ بقلم خود چیرمین ہاشم قریشی جموں کشمیر ڈیموکرٹیک لبریشن پارٹی[ومقبول نیشنل ویلفیر ایسوسشیشنOUR MOTIVE OF POLITICS : SERVE THE PEOPLE !” وہی شمع جو کام آئے انجمن کےلئےوہی ذندگی جو کام آئے وطن کے لئے”